مائکرو کے معنی
مائکرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + اِک + رو }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) چھوٹا، خرد (انگریزی تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی

"ہندو مسلم لکھنؤ سمجھوتے تک اقتدار مائیکرو پالیٹکس کے زمرے میں آتا ہے۔" (١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٤٣)
"سچائی کو جاننے کے لیے حواس اور سائنسی آلات کی مدد لی جاتی ہے؛ جیسے: مائکرو اسکوپ، ٹیلی اسکوپ، علم شماریات اور منطقی دلائل وغیرہ۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٥)
"ایک عدد مائکرو بس کی خرید دفتر کے عام استعمال کے لیے ایک پک اپ کی خرید۔" (١٩٦٥ء، میزانیہ، ١٥٣)
"جدید سائنسی آلات. مائکرو فش، مائکرو فلم اور کمپیوٹر نے. ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔" (١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، اپریل، ٢٤)
"پروفیسر صاحب نے دونوں جگہوں سے مائِکرو فلمیں حاصل کر کے یہ نسخہ مکمل کرلیا۔"