ماہ وش کے معنی
ماہ وش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ماہ + وَش }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسماء |ماہ| اور |وش| کو ملانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو انیس کے ہاں "مراثی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["چاند سا","مجازاً معشوق"]
اسم
صفت ذاتی
ماہ وش کے معنی
جب بھی افسر چھڑ گیا اس ماہ وش کا تذکرہ جگمگا اٹھی ہے میری داستاں میں روشنی (١٩٨٦ء، غبار ماہ، ١٥٥)
شاعری
- بیت العتیق کعبہ ہے بیت اشرف ہے دل
اس میں خیال ماہ وش و مہ رخاں رہا - بیت العتیق کعبہ ہے بیت الشرف ہےدل
اس میں خیال ماہ وش و مہ رخاں رہا - دکھلا کے کہکشاں سے فلک چاک سینہ رات
اس ماہ وش کے سینہ دریدوں میں مل گیا