متصف کے معنی
متصف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ذکر ہونا","فَرَعِ وَصَفَ","فَرَع وصَفَ","(اتَّصَفَ ۔ ذکر ہونا۔ فرع وصف)","تعریف کیا گیا","جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو","ذی صفت","صاحبِ صفت","صفت رکھنے والا"]
متصف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ذکر ہونا","فَرَعِ وَصَفَ","فَرَع وصَفَ","(اتَّصَفَ ۔ ذکر ہونا۔ فرع وصف)","تعریف کیا گیا","جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو","ذی صفت","صاحبِ صفت","صفت رکھنے والا"]
"زاویہ ط دس برابر ہوا زاویہ دس کے لیکن یہ زاویۂ متصلہ ہیں۔" (١٨٨٢ء، تحریر اقلیدس، رام پرشاد، ٢٦)
"مدینے کی حیاتِ طیبہ کے سب سے سخت روزے وہ ہوتے جو صوم متصل کہلاتے تھے، یہ کئی کئی دنوں کا ایک روزہ ہوتا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٢١)
"متصوفانہ مثنویوں میں قاضی محمود بحری کی من لگن اور وجدی کی پنچھی باچھا بہت مشہور ہیں۔" (١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، ١٢٠:٢)
"بعض اوقات متصورہ ناکامی کے خوف سے وہ اس کام کے لیے بھرپور کوشش نہیں کرتا۔" (١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود، ٧٣)
"اس جگہ باطل ہوا زعم بعضے مدعیوں متصنعون ہمارے زمانے کا دعویٰ کرتے ہیں۔" (١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ٤٦١:٢)