مثالیت کے معنی

مثالیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِثا + لِی + یَت }

تفصیلات

١ - (ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے، عینیت آدرش پرستی، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ، مجازپسندی، کابل بینی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مثالیت کے جملے اور مرکبات

مثالیت پسندی, مثالیت پسند, مثالیت پرستی

Related Words of "مثالیت":