مجاہر کے معنی

مجاہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَجا + ہَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بھی بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء کو "کمالین" میں مستعمل ہوا۔

["جہر "," مُجاہَر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُجاہَرات[مُجا + ہَرات]
  • جمع غیر ندائی : مُجاہَروں[مُجا + ہَروں (و مجہول)]

مجاہر کے معنی

١ - کھلم کھلا ظاہر کرنے والا، روبرو جنگ کرنے یا لڑنے والا؛ جو قتل کرتا رہے۔

"اب آگے ان مخالفین کا بیان ہے جو زبان و دل دونوں سے علانیہ انکار کرتے ہیں جن کو کافر مجاہر کہتے ہیں۔" (١٩٦٤ء، کمالین، قسط، ٢١:١)

٢ - جلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا، تیاریاں کرنے والا، (اسٹین گارڈ)۔

Related Words of "مجاہر":