محرق کے معنی

محرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُح + رِق }{ مُحَر + رِق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "ذوق" کے دویوان میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - جلنے والا، تیز (بخار)، آگ لگانے والا، وہ شخص جو آتش زدگی کا مرتکب ہو۔, m["جلانا","(اَحَرق ۔ جلانا)","(حَرَّق ۔ جلانا)","جل جانے والا","جلا دینے والا","جلا دینے والی شے","جلادینے والا","جلنے والا","وہ شخص جو آتشزدگی کا مرتکب ہو"]

حرق مُحْرِق

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی

محرق کے معنی

["١ - [ طب ] وہ دوا جو اپنی حرارت اور نفوذ کی قوت سے عضو کی رطوبتوں کو بخار بنا کر اُڑا دے اور اخلاق سوختہ کو بطور خاکستر تہہ نشین کر دے۔ (مخزن الجواہر)"]

[" جس کی حدّت محرق اخلاط حرص و آز ہے عشق نام اس آگ کا ہے پیش ارباب صواب (١٩٠٥ء، کلیات رعب، ٢٧٥)"]

["١ - [ مجازا ] جلانے والا، بھڑکانے والا، اشتعال انگیز، جلتا ہوا، خاکستر کرنے والا، حرارت پہنچانے والا۔ (پلیٹیس؛ جامع اللغات)","٢ - [ مجازا ] تیز صفراوی بخار۔"]

١ - جلنے والا، تیز (بخار)، آگ لگانے والا، وہ شخص جو آتش زدگی کا مرتکب ہو۔

محرق english meaning

Inflamed; burning (a fever)burnttemperature

Related Words of "محرق":