اثباتی کے معنی

اثباتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِث + با + تی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اثبات کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "روز ایسبرٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص","دیکھئے: مثبت","رک: اثبات جس کی طرف یہ مسنوب ہے"]

ثبت اِثْبات اِثْباتی

اسم

صفت نسبتی

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اِثْباتِیِّین[اِث + با + تِی + یِین]
  • جمع غیر ندائی : اِثْباتِیوں[اِث + با + تِیوں (و مجہول)]

اثباتی کے معنی

١ - اثبات کی طرف منسوب

"ضابطے کے معاملوں پر سلامتی کونسل کے فیصلے سات ارکان کے اثباتی ووٹوں سے کئے جائیں گے۔" (١٩٦١ء، اقوام متحدہ کا چارٹر، ٢٦)

٢ - اثباتیت کے نظریے کو ماننے والا شخص۔

"اس طبقے کے محققین اکثر اثباتیین کے نام سے موسوم ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٢٩ء، مفتاح الفلسفہ، ٣١)

اثباتی english meaning

affirmative

Related Words of "اثباتی":