مسلم
{ مُس + لِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سلم "," مُسْلِم"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع استثنائی : مُسْلِمِیں[مُس + لِمِین]","جمع غیر ندائی : مسلموں[مُس + لِمِوں (و مجہول)]"]
- ["جمع استثنائی : مُسْلِمِین[مُس + لِمِین]","جمع غیر ندائی : مُسْلِموں[مُس + لِموں (و مجہول)]"]
مسلم کے معنی
["\"جب اس کے رب نے اس سے کہا کہ \"مسلم (تابع فرمان) ہو جاؤ\"، تو اس نے کہا \"میں رب العٰلمین کا مسلم ہوگیا۔\" (١٩٧٨ء، سیرت سرور عالم، ٤٥٢:٢)"]
["\"اس صورت حال سے برطانیہ نے اپنے مسلم مقبوضہ علاقوں میں خاطر خواہ سیاسی فائدے اٹھائے۔\" (١٩٨٦ء، اقبال اور جدید دنیائے اسلام، ٢٠٣)"," درسگاہ عشق کا ہے کچھ انوکھا ہی نصاب ترمذی ہے یاں نہ مسلم ہے نہ بو داؤد ہے (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٨٢)"]
مترادف
مسلمان, مطیع
مرکبات
مسلم امہ, مسلم اول, مسلم آزار, مسلم لیگ, مسلم لیگی, مسلم مملکت, مسلم وفاق, مسلم ہندی, مسلم ملت, مسلم آزاری, مسلم آئین, مسلم تصوف, مسلم تہذیب, مسلم حکایات, مسلم آئینی