نماء کے معنی
نماء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَماء }
تفصیلات
١ - بڑھوتری، اضافہ نیز منافع، تراکیب میں مستعمل، جیسے : نشوونما وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم کیفیت

تاگا نما یہ کپڑے چھوٹے، پتلے اور تاگے کی مانند ہوتے ہیں اور آنت کے نچلے حصے میں رہتے اور اس میں خراش پیدا کرتے ہیں۔" (١٩٤٠ء، حیوانات، ١٢٨)
"سارے دن کی قضا نمازیں ادا کیا کرتا تھا۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٣)
"اس کے اوپر ایک پتلی سی ڈنڈی نما اسٹائپل ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٤٦)
"آخر کیخسرو نے جام جہاں نما میں دیکھا اور معلوم ہوا کہ زندہ تو ہے مگر توران میں اسیر ستم ہے۔" (١٩٢٩ء، شرر، مضامین، ٣٠٣:٣)
ہے تیرے جلوے کو یہ میری چشم نم مخصوص جہاں نمائی کو جیسے تھا جام جم مخصوص (١٧٨٢ء، دیوان عیش، مرزا علی، ٢٠)