ٹیس کے معنی
ٹیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِیس }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |ترس| سے ماخوذ اردو زبان میں |ٹیس| مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٨ء میں سوز کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جز بندی","درد جو زخم یا پھوڑے میں اٹھتا ہے","سٹچ سے بگڑا ہوا","کتاب کی سلائی"]
ترس ٹِیس
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ٹِیسیں[ٹی + سیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ٹِیسوں[ٹی + سوں (واؤ مجہول)]
ٹیس کے معنی
"کھاتے ہی آنکھوں میں ٹیس پڑ گئی" (١٨٩٤ء، حیات صالحہ، ٤٩)
ٹیس کے مترادف
خلش, جلن, کسک
پیڑا, تپک, تکلیف, چبک, خلش, درد, ٹرِس, کسک, ہول
ٹیس english meaning
shooting painthrobbingthrobpalpitation; stitchbendcurlstrike hands against opposite arms as challenge before wrestlingsuch challengetwist
شاعری
- ٹیس اُٹھتی ہے مگر چیخ نہیں ہوپاتی
تیرے پھینکے ہوئے پتھر بھی نکیلے نہ رہے - دل میں پرائے درد کی اِک ٹیس بھی نہیں
تخلیق کی لگن ہے‘ تو زخموں کو پالئے
محاورات
- آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی
- ٹیس مارنا
- کبھو نہ کبھو ٹیسو پھولا