پبلک کے معنی
پبلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَب + لِک }
تفصیلات
iاردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٩ء میں |مسدسِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عام لوگ","عامتہ الناس","عوام الناس"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث ), صفت ذاتی ( مؤنث )
پبلک کے معنی
[" جس کی عزت میں جب کمی ہو پیدا پبلک میں برہمی ہو (١٩٢٧ء، تنظیم الحیات، ٢١٣)"]
["|چوتھی صدی کے آغاز تک کسی پبلک کتب خانے کا پتہ نہیں ملتا۔\" (١٩١٣ء، شبلی، مقالات، ١٦٦:٦)","|جو کچھ مشاہدے میں آتا ہے وہ کہاں تک ایک پبلک حقیقت ہے۔\" (١٩٦٣ء، تجزیۂِ نفس، ١٣٢)","|جو ہماری پولیسی اور مقاصد ہیں، ان کو پبلک اچھی طرح جانتے ہیں۔\" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٩٠)"]
پبلک کے مترادف
عوام
پرجا, جمہور, جنتا, خلقت, رعایا, عوام, لوگ, مخلوق
پبلک کے جملے اور مرکبات
پبلک اسکول, پبلک پارک, پبلک ورک, پبلک اوپینین, پبلک ریلیشنز
پبلک english meaning
publicpublic[E]
شاعری
- علم پر بھی عشق کی تاثیر آخر پڑ گئی
تخلیے کی بات پبلک کے دلوں میں گڑ گئی - کس قدر آزادیاں پبلک کو ہیں اس راج میں
غور سے دفعات تعزیرات کو دیکھو ذرا