پذیری

{ پِذِی + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ |پذیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |پذیری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٤ء "تمدن ہند پر اسلامی اثرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پِذِیرِیاں[پِذِی + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : پِذِیرِیوں[پِذِی + رِیوں (و مجہول)]

پذیری کے معنی

١ - قبول کرنے کا عمل، پذیرا ہونے کا عمل، پذیر کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل۔

"یہ کائنات تصور الوہیت کی تجسیم اور مطلق کی صورت پذیری ہے۔" (١٩٦٤ء، تمدن ہند پر اسلامی اثرات، ١٢٠)