پروف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Proof meanings and details

پروف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُرُوف (پ ضمہ خفیف) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم اور گاہے صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو |خطوطِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پتھر پر جمانے کے بعد جو پہلا کاغذ چھاپ کر تصیح کرایا جاتا ہے"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع استثنائی : پُرُوفْز[پُرُوفْز (ضمہ پ خفیف)]"]

پروف کے معنی

["١ - معیاری طاقت والی (شراب)، جیسے پروفی اسپرٹ۔"]

["|پروف دیکھنا بڑا کام ہے اس لیے مجھے قیام کرنا ہو گا۔\" (١٩١٧ء، مکاتیبِ اکبر، ٥٧)","|فوٹو گرافر کو حکم دیا گیا کہ جلد از جلد پلیٹ دھو کر دکھاؤ اور اس کے بعد پروف۔\" (١٩٣١ء، روحِ لطافت، ١٠٠)","|وہ اپنی گزشتہ حرکات کی وجہ سے اور اپنے سابقہ جرائم کی پاداش میں بے حرمتی کا پروف بن گئے ہیں۔\" (١٩١٤ء، دربار حرم پور، ٤٦:٢)"]

["١ - [ طباعت ] چھپا ہوا کاغذ جس پر تصحیح کی جاتی ہے، پہلی داب کی چھپائی، آزمائشی چھاپ۔","٢ - [ عکاسی ] آزمائشی پرنٹ (عکس)، تصویری پروف۔","٣ - ثبوت"]

پروف کے جملے اور مرکبات

پروف ریڈر, پروف اسپرٹ, پروف ریڈری

پروف or Proof english Translation

bodily powerProof

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!