پریت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word پریت meanings and details

پریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَریت (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٠٤ء کو |پتال پچیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردگرد سے کٹا ہوا","تسلی یافتہ","دوسرے نکشترا کا نام","دکش کی بیٹی اور کام دیو کی استری","گھرا ہوا","محبت کی دیوی"]

پریت پَریت

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : پَریتوں[پَرے + توں (و مجہول)]

پریت کے معنی

١ - خبیث یا ناپاک روح، بھوت، آسیب، پلیت۔

|لاکھوں چڑیلوں، بھوتوں، پریتوں، جنوں کو ایک دم میں جلا کر بھسم کر دیا۔" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٨٦)

پریت or پریت english Translation

pleasure; joy; delight; gladness; happiness; enjoyment; gratification; satisfaction; graciousness; grace; favour; kindness; friendliness; friendship; liming; fondness (for); amity; regard; harmony; affection; love; love personified as the wife of Kam-devname of second nakshatraa kind of black birdbelovedconcerningconditionsghost and evil spiritLimitationsloveofstipulations

شاعری

  • سدا آکھاڑ ہور مجھ میں لگا ہے بارھواںچندر
    سنارے باج یک تل مجھ پریت ہوتی ہوتی نیں ساون سوں
  • دل میں پریت تیری
    دیکھے سے ناہیں سیری
  • سوا لاکھ پریت کوں کاٹھی بٹھاؤ
    بہر سال کندن کے لاٹھی بٹھاؤ
  • نہ پریت پہ رکھ رہے دھرت پر گیاہ
    دسیں کو ملے رکھ جنگل روسیاہ
  • دل میں پریت تیری
    دیکھے سے ناہیں سیری

محاورات

  • آپن بھل ہو تو جگت پریت کاری
  • اوچھے کی پریت کٹاری کا مرنا بالو کی بھیت اٹاری کا چڑھنا
  • اوچھے کی پریت کٹاری کا مرنا۔ بالو کی بھیت اٹاری کا چڑھنا
  • بالو کی بھیت اوچھے کا سنگ پر تریا (پاتریا) کی پریت تتلی کا رنگ
  • بپریت آگیا دینا
  • بپریت برنن کرنا
  • بن بھائے پریت نہیں نہ بن پرچے پرتیت
  • بن بہو پریت نہیں
  • پریت جو کیجے ایکھ سے جا میں رس کی کھان۔ گانٹھ گانٹھ میں رس نہیں۔ یہی پریت کی ہان
  • پریت نہ جانے جات کجات۔ نیند نہ جانے ٹوٹی کھاٹ۔ بھوک نہ جانے باسی بھات۔ پیاس نہ جانے دھوبی گھاٹ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!