پمپ کے معنی
پمپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَمْپ }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی پچکاری جس سے ربڑ کے پہیوں وغیرہ میں ہوا بھرتے ہیں","لوہے کا نل جس سے زمین میں سے پانی نکالتے ہیں"]
Pump پَمْپ
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پَمْپْس[پَمْپْس]
- جمع غیر ندائی : پَمْپوں[پَم + پوں (و مجہول)]
پمپ کے معنی
"صلح جو انگلستان پمپ کا دہانہ اپنے ہاتھ میں لیے کھڑا تھا کہ دنیا میں کہیں آگ لگے اور وہ اپنے سمندر کا سیلاب بہا کے بجھا دے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین،١/ ١١٧:٣)
"پمپ مالکان اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے۔" (١٩٧٢ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٣ دسمبر، ٣)
"پمپ کو ٹیوب کی چھو چھی میں لگا کر اس میں ہوا بھر دیتے ہیں۔" (١٩٣٦ء، ہندوستانی بول چال، ٢٧:٤)
پمپ کے مترادف
نل
بمبا, پچکاری, نل
پمپ english meaning
pumppump [E]to interrupt a person while he is speaking