پگ کے معنی

پگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَگّ }{ پِگ (کسرہ پ مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت میں اس کا تلفظ |پراک| ہے اردو میں |پگْ| مستعمل ہوا اور ١٦٢٩ء میں "قران السعدین" میں امیر خسرو نے استعمال کیا۔, ١ - شراب کا ایک پیمانہ جو عام پینے والوں کی معمولی خوراک ہوتا ہے نیز جس قدر اس پیمانے میں سما سکے، جام شراب، ساغر شراب۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع : پَگّیں[پَگ + گیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پَگّوں[پَگ + گوں (و مجہول)]

پگ کے معنی

١ - پگڑی، دستار۔

 ہند کے خطوں کا پگ بستہ جوان حاضر خدمت قطار اندر قطار (١٩١١ء، کلیات، اسماعیل، ٢١٤)

١ - شراب کا ایک پیمانہ جو عام پینے والوں کی معمولی خوراک ہوتا ہے نیز جس قدر اس پیمانے میں سما سکے، جام شراب، ساغر شراب۔

پگ english meaning

A turbanthe foot

شاعری

  • خوش نما تھا اس کے پگ میں اے زیب
    ایڑی نارنگی و وو تلوے تھے سیب
  • خوشنما تھا اس کی پگ میں پاے زیب
    ایڑی نارنگی و دو تلوے تھے سیب
  • بھلا یو بچا لے کر اس تار تے
    اچا پگ کرلے تگ توں اس ٹھارتے
  • بال تے باریک ترراہ اچھے جو کو بل
    باد کو دھجتے ہیں پگ عقل کیا دوں کون
  • یہ باغ دسا نظر میں تنکے سوں کم
    اور عرش عظیم پگ تلے پست ہوا
  • پھر ااس آب سوں سوز ہوئے بتر
    کہ تس پگ میں پگلیں جونے کے پھتر
  • چنچل کے پگ کا عاشق ہوں منگے بھوئیں پاؤں پڑنے کو
    سوتس کے پاؤں کے پینجن کا ہوتا ہے جھنک مانع
  • زیبندہ ہے اس کے پگ میں چیہر
    نٹھرائی سوں سب کوں دیتی اتر
  • دائم الحال بند میںاچھنا
    پین گل طوق پگ منے کھوڑا
  • نہ یو وقت ہے جو منجے پگ کوں باند
    چلے لنگتا چھوڑ دے توں یو شاند

محاورات

  • آگے پگ رکھے پت بڑھے پیچھے پگ رکھے پت جاﺋﮯ
  • آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا سب سے بھلا کمہار کا گدھا
  • اپنی پگڑی اپنے ہاتھ
  • اپنی پگڑی اپنے ہاتھ ہے
  • احمد کی پگڑی محمود کے سر
  • باتیں ایسی کہ لوہے کو پگھلائیں
  • بارا ‌جواری ‌پگڑی ‌رکھے
  • بھولی رے راگھوا تیری لاک پگڑی پر
  • بھینس کے آگے بین بجائے بھینس کھڑی پکھرائے (پگرائے)
  • بیل کا بیل گیا نو ہاتھ کا پگھا گیا

Related Words of "پگ":