پیچ کے معنی

پیچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِیچ }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پچھہ| سے ماخوذ |پِیچ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک کنکوے کی ڈور کا دوسرے کنکوے سے الجھنا","بند کشتی کا داؤں","پانی جس میں چاول ابلے ہوئے ہوں","پتلی پگڑی","پیٹ کا درد","چاولوں کا پساؤ","س۔ پیچھ","سویوں کے لچھے","وہ کیل جس میں چوڑیاں کٹی ہوئی ہوتی ہیں","کنکووں کی لڑائی"]

پچھہ پِیچ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پیچ کے معنی

١ - اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی جسے غریب غربا پیتے ہیں، دھوبی کلف بناتے اور کاغذی اہار کے کام میں لاتے ہیں، چاولوں کا بساؤ، کانجی۔

"غذا کا یہ نہایت اہم جزو اس وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے جب کہ پیچ کو پھینک دیا جاتا ہے۔" (١٩٤١ء،)

پیچ کے جملے اور مرکبات

پیچ کی بات

پیچ english meaning

water strained from boiled ricerice-water; rice gruel; screw; tricks (in wrestling)tactics; stratagemturntwistentanglement (of kites); turn of turban; complication; deceit; frauda stick used as a dentifircea tooth-brush [A]ambiguityambigultycoilentanglementfold plaitperplexitypitchrice gruelrice-watersubject [A~ اسناد isnad]winding involution

شاعری

  • بل کیوں نہ کھایئے کہ لگا رہنے ابتو واں
    بالوں میں اور پیچ میں پگڑی کے بل پڑا!
  • دو دل کو ہمارے ٹک دیکھو
    یہ بھی پُر پیچ اب ہے کامل سا
  • بار کے بالوں کا بندھنا قہر ہے پگڑی کے ساتھ
    ایک عالم دوستاں اس پیچ میں مارا گیا
  • کس رشکِ گل کی باغ میں زلفِ سیہ کھلی
    موج ہوا میں آج نپٹ پیچ و تاب ہے
  • تو کہاں اُس کی کمر کیدھر نکریو اضطراب
    اے رگِ گل دیکھیو کھاتی ہے جو تو پیچ و تاب
  • جتنے تھے خط تمام کا تھا ایک زاویہ
    پھر بھی عجیب پیچ مرے مسئلے میں تھے
  • اتنی پُر پیچ ہے بھنور کی گرہ
    جیسے نفرت دلوں میں پلنے لگے
  • اپنی ناکام امیدوں کے خم و پیچ میں گم
    ابرِ کم آب تھے ہم، رزقِ سمندر نہ ہوئے
  • میں اُس سے اپنی بات کا مانگوں اگر جواب
    لہروں کا پیچ وخم وہ کھڑا دیکھتا رہے
  • مختلف پیچ میں اک کسی صخصیت ، یاد کا پھول بن کے بکھر جائے گی
    دھوپ سے تپتپاتے ہوئے ہاتھ جب ، نیم کے پھول سڑکوں پر برسائیں گے

محاورات

  • آبرو کے پیچھے پڑنا
  • آگا پیچھا دیکھنا یا سوچنا
  • آگا پیچھا سوچنا
  • آگا پیچھا کرنا
  • آگا دیکھا نہ پیچھا
  • آگے آگرہ پیچھے لاہور
  • آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا
  • آگے پگ رکھے پت بڑھے پیچھے پگ رکھے پت جاﺋﮯ
  • آگے پیچھے پھرنا
  • آگے پیچھے چلنا

Related Words of "پیچ":