چت کے معنی

چت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِت }

تفصیلات

iپراکرت کے اصل لفظ |چھتن| سے ماخوذ |چت| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥١ء کو "نوادر الالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھینکنا","اوندھے کے خلاف","پشت کے بل","پُشت کے بل","دھبے دار","سوچنے کی خاصیت","سینہ کے رخ","سینے کے رخ","قوتِ مدرکہ","میلا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)"]

چَھتن چِت

اسم

متعلق فعل

چت کے معنی

١ - پشت کے بل پڑا ہوا، اس طرح لپٹا ہوا کہ رخ اوپر ہو، پٹ کا الٹ۔

 وہ ٹوٹے یہ گرے وہ پھسلے یہ چت ان کو غش آیا نہ ایماں میں رہی طاقت نہ دل میں ضبط کا پارا (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٢٧١:١)

٢ - افقی طور پر پڑا ہو۔

"جہاں تک ہو سکے چت اینٹ کی چنائی کرنا چاہیے۔" (١٩١٣ء، انجینرنگ بک، ٢٧)

٣ - [ کشتی ] پچھڑا ہوا، شکست خوردہ۔

 کر پیچ تو عشق کے اکھاڑے میں ہزار یہ بت تو بروز زرہی چت ہوتے ہیں (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٤١٢:١)

چت کے جملے اور مرکبات

چت تیرائی

چت english meaning

appearanceapplyaspectcounternanceenterfile a petitionforce entry intoglanceglowerin fact ; as a matter of factlooklying flat on the backpenetratepetitionscowlsightsubmit an applicatoinsucceedSupinevisage

شاعری

  • جو دیکھی رمل میں پیو کوں سو پیو کا چت بھاری ہے
    کپٹ پھل گند دے جیو کوں سو مالن دند ساری ہے
  • چت کا ترنگ خوش کن دہر سوتج دیا ہوں
    راکب ہوں سیر کیتی کر بھر نہ پا پیادہ
  • کدم راو آکھے زن دنہ آدھر؟
    کہ دھن پات سن بات یک چت دھر
  • قمری عبث تو سرو کے، جوں نٹ ہے بانس پر
    ہوتی کبھی نہ چت نہ کبھی پٹ ہے بانس پر
  • نین منگل متا جھرتا بجھرتا
    کلول اس لٹ کنڈی کی چت سوں کرتا
  • خدا مہر ملتا ہے صدق و صفا میں
    خدا کا ہے گھر چت کی بھاونا میں
  • نین منگل متا جھرتا بجھرتا
    کَلُول اس لٹ کنڈی کی چت موں کرتا
  • قمری عبث تو سرو کے جوں نٹ ہے بانس پر
    ہوتی کبھی نہ چت نہ کبھی پٹ ہے بانس پر
  • وہ ٹوٹے یہ گرے وہ پھسلے یہ چت ان کو غش آیا
    نہ ایماں میں رہی طاقت نہ دل میں ضبط کا یارا
  • کر پیچ تو عشق کے اکھاڑے میں ہزار
    یہ بت تو بزور زر ہی چت ہوتے ہیں

محاورات

  • اب پچتائے (اب پچھتائے) کیا ہوت (ہے) جب (کہ) چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • انٹا چت پڑنا
  • انٹا چت ہونا
  • ایک اوڑ چار ‌بید ایک اور چترائی
  • ایک چت ہونا
  • بچھڑا کھونٹے کے بل ناچتا ہے
  • بچھڑا کھوٹنے کے بل پر ناچتا ہے
  • بدیا (تو) وہ مال ہے جو خرچت دگنا ہو۔ راجہ راؤ چورتا چھن نہ ساکے کو
  • پاپی کا مال پراچت جائے (چور پڑے یا ٹھگ لے جائے) ڈنڈ بھرے یا چور لے جائے
  • پانی تک نہ پچتا تھا

Related Words of "چت":