چست کے معنی
چست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اپنے اصل معنی اور اصل حالت میں اردو میں مستعمل ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء میں "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پُھرتی باز","چاق و چوبند","کچھا ہوا","کھچا ہوا","کھنچا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی
چست کے معنی
نخچیر اگر ہو زیرک و چست آتی نہیں کام کہنہ دامی (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ٨٧)
"ململ کا کرتہ اور چست پاجامہ، پاؤں میں نری کی جوتی، ان کے علم و فضل کی دھاک بڑے بڑوں کے دلوں میں بیٹھی ہوئی ہے" (١٩٦٧ء، شاہد احمد دہلوی، اجڑا دیار، ٣٩٦)
عبارتوں کے ہر اک لفظ کو درست پڑھو لکھو تو صاف لکھو اور پڑھو تو چست پڑھوحو١٩١٠ء، رسالہ، ادیب، جولائی، ١٧
"مدعی کا بیان ضرورت سے زیادہ چست ہے یعنی وہ رنگ جسے شوخ سرخ دکھایا گیا ہے دراصل گدلا بھور ہے" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١١)
"ہوا شاخیں چھوٹے چست پیچ بناتی ہیں" (١٩٦٧ء، بنیادی خردِ حیاتیات، ١٩٧)
چست کے مترادف
ٹھیک, تیز, سبک, جان دار, پھرتیلا, چالاک, تازہ دم
استوار, پھرتیلا, پُھرتیلا, تُرتُریا, تنگ, تیز, چالاک, درست, طرار, محکم, مستحکم, مضبوط, موزوں, ٹھیک, ہوشیار
چست کے جملے اور مرکبات
چست قدم
چست english meaning
activebriskbuskcleverclosenarrowquickstrongTight
شاعری
- چست بندش ہو١ نہ ہو سست یہی خوبی ہے
وہ فصاحت سے گرا شعر میں جو حرف دیا - کہ وہ یاد پا چست وو شایستہ تھا
توی زور و چالاک و بایستہ تھا - جسم پر چست کیے جوشن و بکتر پٹے جنگ
دوہرے رکھ کے کمر نحس میں خنجر پئے جنگ - سہیلی چست پینے ہے سورج کی جوت کی چولی
سہاتا ہے ہریا اس چھنیاں ہم عید و ہم نو روز - گھوڑے پہ چست ہو کے لیا آپ نے قرار
لی اپنے بائیں ہاتھ میں شمشیر آبدار - سہیلی چست پہنے ہے سورج کی جوت کی چولی
سہاتا ہے ہریا اس پر چھنیاں ہم عید و ہم نو روز - امساک نیم پاس نہ باشد اگر ترا
دہ چست گھسَّہ ٹلہ پیہم غنیمت است - جسم پر چست کئے جوشن و بکتر پئے جنگ
دوہرے رکھ کے کمر نحس میں خنجر پئے جنگ
محاورات
- فقرہ چست ہونا
- گواہ چست مدعی سست
- مدعی سست گواہ چست
- کمر چست ہونا
- کمر ہمت (چست) باندھنا