چق کے معنی

چق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِق }{ چَق }

تفصیلات

١ - بانس یا سرکنڈے وغیرہ کی تیلیوں کا پردہ، چلمن، چک۔, ١ - گلے کا ایک زیور جس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے ہیں جن کو سیاہ یا سرخ رنگ کے فیتے پر ٹانک دیا جاتا تھا اور بطور گلو بند پہنا جاتا تھا۔, m["بانس کی تیلیوں یا سرکنڈے کی بنی ہوئی چلمن جو دروازوں اور کھڑکیوں میں باہر کی طرف لٹکاتے ہیں","بانس یا سرکنڈے کی تیلیوں کا پردہ"]

اسم

اسم نکرہ

چق کے معنی

١ - بانس یا سرکنڈے وغیرہ کی تیلیوں کا پردہ، چلمن، چک۔

١ - گلے کا ایک زیور جس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے ہیں جن کو سیاہ یا سرخ رنگ کے فیتے پر ٹانک دیا جاتا تھا اور بطور گلو بند پہنا جاتا تھا۔

چق english meaning

A hanging screen or blind (it is made of split bamboosor of reedsplaced horizontally at intervalsand strung together)a flattererA hanging screenfolding bamboo screenfour-fold

شاعری

  • نینو کی کر کوٹھری پتلی پلنگ بچھائے
    پلکوں کی چق ڈال کے پیا کو لیا رجھائے
  • یخ کی کوٹھی بندھی زمین اوپر
    مینھ کی باندھتا ہے چق جاڑا
  • بیٹھ کنج عافیت میں چھوڑ خویش و غیر کو
    دل کو لاتی ہے پریشانی جہاں کی چق و بق
  • کوئی ذکر و شغل سے ڈھونڈتا حق
    حق حق کرے خالی دل سے چق چق
  • لے کے سا چق ترے گھر وا ہے میں آئی ہوں میں
    آج تیاری مری چوبوں کی کروا سمدھن

محاورات

  • چقندر (سا) بن رہا ہے
  • چقندر کاشتم زردک برآمد

Related Words of "چق":