چپ کے معنی

چپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَپ }{ چُپ }

تفصیلات

١ - بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف (بیشتر راس/راست کے ساتھ مستعمل)۔, iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ اسم اور گاہے بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حرف ندا) خاموش رہو","استاد عموماً بچوں کو کہتے ہیں","الٹے ہاتھ کا","الٹے ہاتھ کی طرف","بائیں طرف کو","پائوں کی آواز","پاؤں کی آواز","دورنگ کا","نہ بولنا","وہ جو نہ بولے"]

اسم

صفت ذاتی, صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

چپ کے معنی

١ - بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف (بیشتر راس/راست کے ساتھ مستعمل)۔

["\"میں لاحول پڑھ کر چپ ہو رہا۔\" (١٨٠٢ء، باغ و بہار، ٣٣)"]

["١ - جو منھ سے کچھ نہ بولے، خاموش، ساکت۔","٢ - خفیہ، پوشیدہ۔ (جامع اللغات، پلیٹس)"]

[" مرا مال دے چپ سلامت سوں جاؤ اگر نئیں تو کتوال کن جائیں آؤ (١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٦٠)"," پتیارا نیں ترے کہنے کا تو چپ حیران کرنا ہے جو من میں نہیچھ ملنے کا تو پھر تکرار کرنا کیا (١٧٠٧ء، ولی، کلیات، ٤٨)"," چب ہی راز کہاں باتاں بولتا تو نہیں آیا عارف بی بی خاتون سوں مجہ نہیں چھپایا (١٧١٢ء، چکی نامہ (امین الدین ثانی) ١٠)"]

["١ - خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، بلاچوں و چرا۔","٢ - خواہ مخواہ، مفت میں۔","٣ - یوں ہی، بے سبب۔"]

[" چپ کا باعث ہے بے تمنائی کیہے کچھ بھی مدعا ہووے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٢٣٨)"]

["١ - منھ سے نہ بولنے کی کیفیت، خاموشی، سکوت۔"]

چپ کے مترادف

ساکت, خاموش, خاموشی, گونگا, سن[1], سونا, کم گو, کم سخن

اصم, الٹا, بایاں, پوشیدہ, چاپ, چَپَ, خامشی, خاموش, خاموشی, خفیہ, خموشی, دورنگا, سامت, ساکت, سکوت, گُپت, گونگا, کھّبا, یسار

چپ کے جملے اور مرکبات

چپ گراں, چپ و راس, چپ چپات, چپ راست, چپ سن, چپ کی درد, چپ تعزیہ, چپ چاپ, چپ چپ, چپ چپاتا

چپ english meaning

don|t talk nonsenseLeft (side)memorandummemorymum is the wordnotequietshut upSilencesilence !stillnesssuffer a reverse of fortune

شاعری

  • جنوں تھا نہ مجکو نہ چپ رہ سکا
    کہ زنجیر ٹوٹی تو میں غل کیا
  • یہی چپ ہے تو درد دل کہیئے
    مونہہ سے کیونکر جواب نکلے گا
  • رہ جاؤں چپ نہ کیونکہ بُرا جی میں مان کر
    آؤ بھلا کبھو تو سوجاؤ زبان کر!!
  • حال کہ چپ رہا تو میں بولا
    کس کا قصہ تھا ہاں کہے جا بھی
  • اب تو چپ لگ گئی ہے حیرت سے
    پھر کُھلے گی زبان جب کی بات!
  • بدن میں چپ اندھیرا سورہا ہے
    امنگیں ایک تارا مانگتی ہیں
  • تم راہ میں چپ چاپ کھڑے ہو تو گئے ہو
    کس کس کو بتاؤ گے کہ گھر کیوں نہیں جاتے!
  • جو کچھ کہوں تو وہ ہونٹوں سے گفتگو چھینے
    میں چپ رہوں تو مرے دل سے آرزو چھینے
  • دمِ رخصت وہ چپ رہے عابد
    آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
  • میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
    تُو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

محاورات

  • آؤ دوگانہ چٹکی (پڑوسن چپٹی) کھیلیں خالی سے بیگار بھلی
  • آئینہ تو میسر نہ ہوا ہوگا چپنی میں موت کے دیکھ
  • ات کا بھلا نہ برسنا، ات کی بھلی نہ دھپ، ات کا بھلا نہ بولنا، ات کی بھلی نہ چپ
  • اگلا کہتا ہو تو آپ چپ (چپکے ہو) رہئے
  • ایک تو چپڑی دوسرے دو دو
  • ایک چپ سو (ایک ہزار / لاکھ) بلا کو ٹالے (ایک ٹالتی ہے)
  • ایک چپ سو (ایک ہزار) کو ہرائے
  • ایک چپ سو سکھ
  • ایک چپ لاکھ بلا ٹالتی ہے۔ ایک چپ ہزار سکھ یا ہزار کو ہرادے
  • باپ چپ چپ پوت لپ جھپ

Related Words of "چپ":