چھ کے معنی

چھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھے }

تفصیلات

iاردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں معمتہ جو لکھائی میں چ اور ھ (چ + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے۔ سنسکرت میں "چھا" کے تلفظ سے استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٨ء کو "دریائے لطافت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ شش)","(عدد) دہلی کا تلفظ چھ","اردو تلفظ چھے","پانچ اور ایک","پانچ اور ایک ٦ سے","تین اور تین","سولھی کے کھیل میں ٦۔٢۔١٠ یا ١٤ کوڑیوں کا چت گرنا","ناگری رسم الخط کا ساتواں وینجن ہے اور چورگ الفاظ میں سے دوسرا"]

اسم

حرف تہجی

چھ کے معنی

١ - اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں جو لکھائی میں چ اور ھ (چ + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کیے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں "ھ" کی شمولیت کی وجہ سے "چ" کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوانا گری میں ساتواں معمتہ ہے، اردو میں تلفظ |چھے| اور ہندی میں "چھا" ہے۔

"مجرد حروف مشہور معلوم ہیں . ا، آ . چ چھ . ان میں سے خط کشیدہ حروف کی علیحدہ تقطیع لغت میں نہیں ہو گی۔" (١٩٧٢ء، اردو نامہ، کراچی، ٣:٤٣)

چھ کے مترادف

شش

٦, سِتّہ, شش

چھ کے جملے اور مرکبات

چھ ماہی, چھ ہزاری[3], چھ پہر

چھ english meaning

the seventh consonant of the Nagari alphabetand the second letter of the ca-varg or palatal class; it is the aspirate of the letter caSix

شاعری

  • باب تبرد باز امام زمن پہ ہے
    یلغر چھ لاکھ فوج کا ستر دوتن پہ ہے
  • باقی رہے چھ دام سو پانی بھراؤں گی
    پھر دل میں سوچتی ہے کہ کیا خاک کھاؤں گی
  • اول تو تجھے میر سے کیا پنجہ نسبت
    زنہار چھ چھوروں سے نہ پنجہ کریں گنبھیر
  • کہیں کن کھجورے چھ بند ہزار
    کسی جا پہ عقرب کسی جا پہ مار
  • ہے چھتری بھی چپ نہ پٹا ہے نہ بانک ہے
    پوری بھی خشک لب ہے کہ گھی چھ چھٹانک ہے
  • منج گرچہ چھوٹک نیں ہے گنہ تٹنتھ سب تے
    میں سوں ہوں چھ ٹنہار چھوڑ نہار سوں توں
  • ہوئے ذبح بکرے سو اون کے شمار
    گنت کے ہوئے وقت میں چھ ہزار
  • چھ رتو مشہور ہیں وہ رہ گئیں نس شنک پانچ
    اب تو کوبیا میں کوی لیں گے رتو کے انک پانچ
  • جب آنکھ مٹھائی ہستی ہے جب نین لگے مٹکانے کو
    سب کا چھ کچھے، سب ناچ نچے اس رسیا چھیل رجھانے کو
  • اولاد ہو ہلاک تو ناسور ہو جگر
    حمزہ کے دل پہ داغ تھے چھ سات گول گول

محاورات

  • ‌کوئی ‌نہ ‌پوچھے ‌بات ‌میرا ‌دھن ‌سہاگن ‌نام
  • ‌یاروں ‌کی ‌تو ‌فقط ‌موچھیں ‌ہی ‌موچھیں ‌ہیں
  • (احسان) کا چھپر سر پر رکھنا
  • (ایمان کی کہیں گے) ایمان ہے تو سب کچھ (سچ کہینگے)
  • آ بنی سر پر اپنے چھوڑ پرائی آس
  • آ بنی سر‘ اپنے چھوڑ پرائی آس
  • آ بے سونٹے تیری باری‘ کان چھوڑ کنپٹی ماری
  • آؤ تمہارا گھر۔ جاؤ کچھ جھگڑا نہیں
  • آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی
  • آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

Related Words of "چھ":