کتابہ کے معنی
کتابہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["لکھنا","تاریخی نظم و نثر","جس میں اکثر تاریخ بنایا بنانے والے کا نام یا کوئی مقدس کتاب کا فقرہ ہوتا ہے","لوحِ مزار","مساجد اور سرایوں وغیرہ کے دروازوں پر لکھواکر یا کھدواکر لگادیتے ہیں","وہ عبارت جو قبر کی لوح یا مسجد پر کندہ کرکے لگائی جاتی ہے","وہ عبارت جو نجط جلی یا طغرا یا نسخ وغیرہ اکثر مقابر","وہ نظم یا نثر جو کسی کی تعریف میں یا بطور تاریخ پیش طاق پر لکھتے ہیں"]