کجک کے معنی
کجک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["فیلبانوں کا انکس"]
کجک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["فیلبانوں کا انکس"]
"ایجوکیشنل کانفرنس نے . مسلمانوں میں قومی یکجہتی و ہم اآہنگی کا وہ صور پھونکا کہ تمام ملک خواب غفلت سے بیدار ہو گیا۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٣٨)
"وہ بدصورت اور کج بین ہے۔" (١٩٧٤ء، اخبارِ جہاں، کراچی، ٧اگست، ١٨)
"ان کے ذہن کا سانچا ایسا ہوتا ہے کہ اس سے جو بات نکلتی ہے سیدھی نکلتی ہے غلط روکی کج بینی کی استعداد ہی ان میں نہیں ہوتی۔" (١٩٧٢ء، سیرتِ سرورِ عالمۖ، ٢٦٤:١)
مری عمرِ کَج روِش مجھ سے کہہ رہی تو اِک طلسم ہے تجھے ٹوٹنا ضرور ہے (١٩٨٧ء، زندہ پانی سچا، ٤٢)
جیسے کالا ہرن ہو مدھ بن میں ایسی ہے اسکی آنکھ کجراری (١٩٨٨ء، میں مٹی کی مُورت ہوں، ١٠١)