کوے کے معنی
کوے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + اے }
تفصیلات
١ - کو (کوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کو + ئے/ ے (حرف اضافت)، مرکبات میں مستعمل۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
کوے کے معنی
١ - کو (کوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کو + ئے/ ے (حرف اضافت)، مرکبات میں مستعمل۔
کوے کے جملے اور مرکبات
کوے ستم
کوے english meaning
a lanea narrow passagea street
شاعری
- یہ شرع عشق کی جاری ہے کوے قاتل میں
کہ حکم خون رواں پر ہے اب جاری کا - کعبہ کوے صنم میں اے سراج
اشک میرا آب زمزم ہوئے گا - آب کوثر سے ذرا اپنی زبان دھوڈالیے
شاعرو کس منہ سے کرتے ہو بیان کوے دوست - کم نہیں جلوہ گری میں ترے کوے سے بہشت
یہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں - دیکھنے آئے تھے ہم حسن رخ نیکوے دوست
آپ سے جاتے رہے آکر میان کوے دوست - اک بھجنگے میں اور کوے میں
بحث یہ چھڑ گئی حسیں ہے کون - کیوں آسمان پر نہ چڑھے مغز کا دماغ
کھانے کو ہڈیاں سگ کوے بناں جھکا - بہتر ہے کوے یار سے رخصت ہو اب تو دل
باقی جو زندگی ہے سو پھر ان دیکھنا - دیوار تو گرائی ہے سر پھوڑ پھوڑ کے
بیٹھے ہیں کوے یار میں اب پاؤں توڑ کے - شاہد عدل آنکھ میلی گر کوے تو خوبرو
اپنی پلکوں سے ستیں عشاق کے زخم جگر
محاورات
- دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
- آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسا رے کوے
- ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کوے (ان ہونی ہونی نہیں ہونی ہووے سو ہوئے)
- انڈے سیوے فاختہ (اور) کوے میوے کھائیں
- انڈے سیوے فاختہ کوے میوے کھائیں
- ایک پر کے (سو) کوے بنانا
- بھات ہوگا تو کوے بہتیرے (بھی) آرہیں گے
- بھات ہے تو کوے بہت
- بیل پکا تو کوے کے باپ کو کیا
- پکے گولر کوے کو نیند کیسے آئے