کیچ کے معنی
کیچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِیچ }
تفصیلات
١ - گیلی مٹی، گارا، دلدل، غلیظ مٹی، سڑی مٹی۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
کیچ کے معنی
١ - گیلی مٹی، گارا، دلدل، غلیظ مٹی، سڑی مٹی۔
کیچ کے جملے اور مرکبات
کیچ گارا
کیچ english meaning
DirtmudmirepuddleslimeCatch
شاعری
- مجھے گالوں کی نارنگیاں ٹھڈی کا سیب لب پستے
جوانی کیچ گلشن میں ملائی بھیٹ پھل کچ کچ - آبا لگ ملل اوس سات آنند کر
جھنجر کیچ ہوتے اچھے اپنے گھر - کرے گا طفل ہو کب لکھ ہوس کی خاک بازی کوں
مجازی کیچ میں نا پھنس نکل زیں آن نہ کر لبت - کیچ لے لے کے جوں توں چھوپا ہے
چھوپا کا ہے کو بلکہ تھوپا ہے - چلیا اسی لے کیچ نگری رخن
اسی باٹ میں چور، اوبد لکھن - اتا نصرتی یو بچن نا بڈا
مہم کیچ پھر بات کر ابتدا - کتر اوٹ جھنجر کیچ جاتا شکار
پھندا جیو کانس دھن کے زلفاں کے تار - کہہ اس دھات او جواں کوں او سو دھن
جھنجر کیچ اٹ آئی ویں مرد کن - روشن دل کوں کا کاتو باں کیچ بھید
بگولیاں نے پین آئے کپڑے سفید - کہ تج بن مغز سر میں اے باگ بل
تھی چربی شمع کیچ تیوں آگ تل
محاورات
- اتم سے اتم ملے ملے نیچ سے نیچ۔ پانی سے پانی ملے ملے کیچ سے کیچ
- اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ (پانی سے پانی ملے اور کیچ سے کیچ)
- اگلے پانی پچھلے کیچ
- اندھا بگلا کیچ (- کیچڑ) کھائے
- اندھا بگلا کیچڑ کھائے
- بط کا کیچڑ کھانا
- بطخ کا کیچڑ کھانا
- بھنگ تو ایسی پیجئے جیسے کنج گلی کی کیچ ۔ گھر کے جانے مرگئے اور آپ نشے کے بیچ
- پلے کیچڑ میں پھنسنا
- پیت کری تھی نیچ سے پلے لاگ کیچ۔ سیس کاٹ کے آگے دھرا انت نیچ کا نیچ