کیک کے معنی

کیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کیک (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے (ماخذ زبان میں بطور فعل بھی مستعمل ہے بمعنی پکانا)۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "سیتا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکثر بڑے دن اور شادی میں بالضرور انگریز لوگ پکواتے اور کھاتے ہیں","ایک انگریزی مٹھائی جو آٹے، انڈے، شکر اور میوے سے بنائی جاتی ہے (بنانا۔ بنوانا۔ پکانا۔ پکنا۔ پکوانا۔ تیار کرنا یا ہونا۔ دینا۔ کاٹنا۔ کھانا وغیرہ کے ساتھ)","ایک قسم کی مٹھائی یا روٹی جو بشکل مخروط میدے انڈے میوے وغیرہ ڈال کر سانچے کے وسیلہ سے تنور میں پکائی جاتی ہے","دیوانوں کی طرح چیخ مارنا","یہ لفظ فارسی الاصل ہے اور کاک سے بنالیا گیا ہے"]

Cake کیک

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کیکْس[کیکْس (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کیکوں[کے + کوں (و مجہول)]

کیک کے معنی

١ - ایک ولایتی مٹھائی جو انڈہ اور میدا ڈال کے سانچے کے ذریعے تنور میں مختلف طرح کی پکائی جاتی ہے نیز کوئی کھانے کی میٹھی چیز جو روئی کی شکل کی ہو۔

"یہ چکھیں یہ کیک اس نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٠ فروری)

٢ - کسی چیز کی ٹکیا۔

"کوئلہ فشارندہ میں لایا جاتا ہے جہاں پچک کر اس کے کیک بن جاتے ہیں۔" (١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر (ترجمہ)، ٢١٧)

کیک english meaning

a food made of a matter of flour, eggs butter, sugar, flavouring and then baked in an ovena food made of a matter of flour, eggs, butter, sugar, flavouring and then baked in an ovencakecake [E]

شاعری

  • اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گا
    اے کیک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
  • کیک کو چل کے دکھادوں تری چال
    جی میں یہ بات پھرا کرتی ہے
  • چال کیا کیک کی اک بات چل آئی ہے
    لطف نکلے ہیں ہزاروں تری رفتار کے بیچ
  • فدا ہو کیک پر تم آپ کود بسکٹ پہ گرتے ہو
    تو پھر کیا بیکری کو منہدم کرنے کو پھرتے ہو
  • ہے دشت وراغ کی رشک پرند روم زمیں
    زبانِ خار ہے منقارِ کیک آسا لال
  • بل کیک پتیا کرچھانُو کوں نادے خبر چک پاکے تو
    دنبال لگ گر پانو پر آوےگی پھسلانے چنچل

محاورات

  • کیکر ‌کیکر ‌دھرو ‌ناؤں ‌کمرا ‌اوڑھ ‌لے ‌سارا ‌گاؤں
  • کے کرنی کرے۔ کیکرا سرے بیتے

Related Words of "کیک":