آبیل کے معنی

آبیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آبیل| ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ "خزائن الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آبیلوں[آ + بے + لوں]

آبیل کے معنی

١ - ایک روئیدگی ہے جس کے پتے بسکھپرے کے پتوں کی طرح اور بیج گاجر کے بیجوں کی طرح اور جڑ شلغم سے مشابہ ہوتی ہے۔ (خزائن الادویہ، 357:1)

Related Words of "آبیل":