آفرینش کے معنی
آفرینش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آف + ری + نِش }
تفصیلات
iفارسی مصدر آفریدن| سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["از (آفریدن)","پیدائش خِلقت","جنا ہوا","دُنیا جہاں","عدم سے وجود میں آنا","مخلوقات دنیا"]
آفْرِیدَن آفْرِین آفْرِینِش
اسم
اسم حاصل مصدر ( مؤنث )
آفرینش کے معنی
"زمین و آسمان کی آفرینش میں بھی حق ہی کارفرما ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٥٥:٣)
"ہماری زمین آفرینش سے ایک چھوٹا حصہ ہے۔" (١٨٣٣ء، مفتاح الافلاک، ٥٣)
آفرینش کے مترادف
جنم
ایجاد, پیدائش, تخلیق, جنم, خلقت, دنیا, دُنیا, عالم, مخلوق, مخلوقات, موالید, کائنات
آفرینش english meaning
CreationCreation/creatureto injureto lay wasteto plunderto pull downto uproot
شاعری
- ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام
مہر گردوں ہے چراغ رہگزار بادیاں