اجی کے معنی
اجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَجی }
تفصیلات
iہندی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اسی طرح مستعمل ہے۔ دراصل دو الفاظ |اے| اور |جی| کا مرکب ہے۔ اس میں سے |ے| کی تخفیف ہو گئی ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو دیوان ہاشمی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اے جناب","اے جی","اے جی کا مخفف","اے صاحب","اے میاں","ببے تکلف دوست یا محبوب (مرد یا عورت) کو خطاب کرنے کا کلمہ","تعظیم کے ساتھ کسی کام سے روکنا","میاں بیوی کو یا بیوی میاں کو بلاتی ہے","کیا کرتے ہو","ہر شخص کو مخاطب قرار دینے کے موقع پر: دوستو، بھائیو وغیرہ کے معنی میں"]
اسم
حرف فجائیہ, حرف ندائیہ
اجی کے معنی
["\"اجی کوئی ہو ہمیں تو جورو سے کام ہے۔\" (١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ١٤)"]
["\"اجی حضور، اچھی غریب پرور، ارے میں مر گئی۔\" (١٩٢٩ء، انگوٹھی کا راز، ١٢)"," سنیں کیا ذکر مجنوں کا یہ سب قصہ کہانی ہے اجی ہم نے بھی اس کوچے میں برسوں خاک چھانی ہے (١٩٠٠ء، دیوان حبیب، ٢٧٤)"]
اجی کے مترادف
اے
جیو, محترم, مکرم
اجی english meaning
adversity or misfortune to befallHelloI sayoccasion to arise (for)Sirto stand in need (of)
شاعری
- آنکھوں میں گھلایا ہے دھواں دھار جو کاجل
منظور ہے کیا اس سے اجی پھر کے تو دیکھو - سمجھو مطلب تو ذرا کیا کہا سمدھن نے میر
طعن کی طعن ہے یہ اور اجی بات کی بات - نہ بتولے دو مجے یاں سے اڑنچھو ہوجاؤ
کس کو کہتے ہیں محبت اجی کیسا اخلاص - بٹنا نگوڑا کہنا بھی کچھ لفظ ہے بھلا
ہم تو یہی کہیں گے اجی ابٹنے کی باس - تو ہوچکا ہے ہے میر اجی دیکھ تجھ کو لوں گا
دل دے رکھا ہے تجھ کو آگے ہی میں بعانہ - بل پہ یوں افعی گیسوے سیہ فام نہ تھا
مسی کاجل کا اجی منہ پہ کہیں نام نہ تھا - اس گھر کو اجی بھاڑ سے بدتر ہوں سمجھتی
جس گھر مےں گرہستی کا اٹالا نہیں رہتا - بندھوا کے اٹھنی مجھے لادو اجی گھن کی
چوتھی کو تو صورت میں ذرا دیکھوں دلھن کی - ہاتھ اپنے ان گنوں سے اٹھاو اجی سنا
دے بیٹھے بد دعا نہ تمہیں کوئی جلا تھا - آج دروازے پہ نوبت جو دھری جاتی ہے
میری کوکا کی اجی گود بھری جاتی ہے
محاورات
- اتنی عقل بھی اجیرن ہوتی ہے
- اجی جانے بھی دیجئے
- اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے نہیں تو سر چوہٹے کھیلے
- اجیرن ہونا
- اندر راجہ گرجا مہاراجیا لرجا
- اندھیر / اندھیر نگری چوپٹ راج / راجا (ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا)
- اندھیر نگری چوپٹ راجہ (ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا)
- اوجڑ میں گوجرناچے ڈھاک دیکھ بیراگی کھیر دیکھ کے باہمن ناچے تن میں ہوگیا راجی
- باباجی کے بابا جی بجنتری کے بجنتری
- بھاجی کی بھاجی۔ کیا دوسرے کی محتاجی