استعمالی کے معنی
استعمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِع (کسرہ ت مجہول) + ما + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر |استعمال| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔, m["استعمال شدہ","استعمال کرنا (ترکیب میں جزودوم کے طور پر مستعمل)","استعمال کے قابل","ایک قسم کا عمدہ اور باریک چاول جو پرانا ہونے کے بعد استعمال میں لایا جاتا ہے","برتا ہوا","جو ایک مرتبہ یا زیادہ استعمال کیا جا چکا ہو","روزانہ برتا جانے والا","قابلِ استعمال","مستعمل اُتری ہوئی","کام میں آیا ہوا"]
عمل اِسْتِعْمالی اِسْتِعْمالی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
استعمالی کے معنی
["\"اناج اکثر قسم کا پیدا ہوتا ہے خصوصاً استعمالی اور جھنواں چانول۔\" (١٨٠٦ء، آرائش محفل، افسوس، ١٢٤)"]
["\"کوئی شخص وقت کی نیک استعمالی میں کوشش نہ کرے گا تا حالیکہ اس کی قدر و منزلت معلوم نہ ہووے گی۔\" (١٩٥٩ء، رسالۂ تعلیم النفس، ٩:٢)"]
["\"ضروری معلوم ہوا کہ استعمالی اشیا اور اجناس کی قیمتیں منضبط کی جائیں۔\" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٢٨٦)","\"ایک صاحب فرماتے ہیں کہ استعمالی کتابیں قطعی نہ دیکھی جائیں۔\" (١٩٠٨ء، انتخاب فتنہ، ٢٣٦)"]
استعمالی english meaning
customaryEmployedof useoldsecond handto bid (at an auction)to speakto strike (a clock)to utterused upworn