امم کے معنی

امم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُمَم }

تفصیلات

١ - امت کی جمع (ترکیب میں مستعمل)۔, m["اُمّت کی جمع","مملکتیں","امت (رک) کی جمع (ترکیب میں مستعمل)","امت کی جمع","ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں","مکاتبِ فکر"]

اسم

اسم نکرہ

امم کے معنی

١ - امت کی جمع (ترکیب میں مستعمل)۔

امم english meaning

(Plural) Nationsfollowers of various faiths as distinct groupsfollowers of various faiths as distinct groups [A~SING امت]nationsraces

شاعری

  • نیک و بد تیرے ثنا خوان ہم
    لطف تیرا آرزو بخشِ امم
  • جو سلامی میں ہمیں شاہ امم بخشیں گے
    حق تمہیں مہندی لگانے کا وہ ہم بخشیں گے
  • بطحاے عرب کو محترم تونے کیا
    اور امیو کو خیر امم تونے کیا
  • فخر امم مروج دیں عرش احتشام
    یہ چہچہوں کی فصل ہے شادی کا ہے مقام
  • کیا دور جو بخشش پہ کریں ناز جرائم
    جس روز کہ شافع ہوتو اعمال امم کا
  • آکر قریب ڈیوڑھی کے شاہ فلک حشم
    رو کر پکارے اے حرم سید امم
  • کیا دور جو بخشش پہ کریں ناز جرائم
    جس روز کہ شافع ہو تو اعمال امم کا
  • غل ہے معراج کی شب شاہ امم آتے ہیں
    مالک مہر و مہ و لوح و قلم آتے ہیں

Related Words of "امم":