بارک
{ با + رَک }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اصل (Barrack) سے ماخوذ اردو میں |بارَک| مستعمل ہے اصلی معنی میں ہی یعنی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٨ء میں "سرکشی ضلع بجنور" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Barrack "," بارَک"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بارَکیں[با + رَکیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بارَکوں[با + رَکوں (واؤ مجہول)]
بارک کے معنی
١ - خاص وضع کی عارضی یا مستقل عمارتیں جو سرکاری ملازموں خصوصاً سپاہیوں اور فوجیوں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ (خاص طور پر چھاؤنی میں)۔
"انگریز سپاہیوں کے رہنے کے لیے بدنما بارکیں بنوائی گئی تھیں۔" (١٩٢٣ء، ماہنامہ |نگار| لکھنؤ، ٣٦٣)
مرکبات
بارک ماسٹر