باری کے معنی
باری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
تفصیلات
m["بخار کا دن","پہرے کی نوبت","پیدا کرنے والا","جس دن لرزے کا بخار آئے","خاک سے پیدا کرنے والا","خدا تعالیٰ کا ایک نام","سولہ برس سے کم عمر کی لڑکی","گاؤں کے پہرے کا ایک طریقہ","وہ شخص جو مشعل دکھانے کا آبائی پیشہ رکھتا ہو","کان اور ناک میں پہننے کا زیور"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
باری کے معنی
باری english meaning
a caste of Hindus who prepare platters of leaves and who sell betel leaves and torchesALLAH|S NAMEthe creatortimeto crackleturnBari
شاعری
- گئی وہ نوبت مجنوں کہ نام باجے تھا
ہمارا شور جنوں اب ہے اپنی باری ہے - نے بخت کی باری ہے نہ کچھ جذب ہے کامل
وہ آپھی ملے تو ملے پھر جب ہو ملاقات - قتیل ہو کے بھی میں اپنے قاتلوں سے لڑا
کہ میرے بعد مرے دوستوں کی باری تھی - اکیسیوں صدی کے لیے ایک نظم
سَمے کے رستے میں بیٹھنے سے
تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے!
ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
پران کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے!
وہ سارے رسّے روایتوں کے کہ جن کی گرہیں کَسی ہوئی ہیں
ہمارے ہاتھوں سے اور پاؤں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک!
ہماری رُوحوں میں کُھبتے جاتے ہیں
اور ہم کو بچانے والا‘ چھڑانے والا کوئی نہیں ہےِ
زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
دلوں میں پھندے ہیں
اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کَسی ہے
چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے!
مرے عزیزو‘ مجھے یہ غم ہے
جو ہوچکا ہے بہت ہی کم ہے
سَمے کے رَستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اَب ختم ہورہے ہیں
بچے کھُچے یہ جو بال و پَر ہیں
جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
ہمارے بچّوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
اب ان کی باری بھی آرہی ہے
وہ ایک مہلت جو آخری تھی
وہ جارہی ہے…
تو اس سے پہلے زمین کھائے
ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کردے
یہ سرد مٹی جو بُھربُھری ہے
ہماری آنکھوں کےزرد حلقے لہُو سے بھردے!
مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مَل کے دیکھیں
کہاں سے سُورج نکل رہے ہیں!
سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں - پہلے اینٹیں ، پھر دروازے اب کے چھت کی باری ہے
یاد نگرمیں ایک محل تھا وہ بھی گرتا جاتا ہے - اک سواری جائے گی اور اِک سواری آئے گی
باری باری سب کی باری آئے گی - ستم یہ دیکھ اک آتش زدی بلبل جو چہکاری
تولی پھر راہ جنگل کی نکل اس طور یک باری - تین باری ہوئے جب پیاس سے بے ہوش امام
آخر الام کیا پیاس میں روکر یہ کلام - اتم تاری د پنہاری چلی ساری صبا باری
اہو پیاری مری آری گلا باری توں بھوپالا - سہیلیاں میں شرطاں سوں آکر کھڑی ہوں
سنجے دیکھ کر بھوں میں نا گانٹھ باری
محاورات
- آ بے سونٹے تیری باری‘ کان چھوڑ کنپٹی ماری
- آبے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری (پڑ پڑی جھاڑی)
- امید باریابی رکھنا
- امید باریابی ہونا
- ایک سے ایک اعلٰے سبحان باری تعالٰے (ربی الاعلٰے)
- بازی بازی باریش بابا ہم بازمی
- بال سے باریک
- جلاہا چراوے نلی نلی۔ خدا چراوے اکے باری
- جو پوت درباری بھئے۔ دیو پتر سب سے گئے
- راہ باریک ہونا