بروے کے معنی

بروے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرُو + ے }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |رو| کے ساتھ |ے| بطور لاحقہ اضافت لگا کر حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بروے| مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بروے کے معنی

١ - پر، کے اوپر۔

 خلافت کے در پر گیا وہ فقیر غنی جلوہ گر تھے بروے حصیر (١٩١٨ء، شان خلفا، ٤٣)

Related Words of "بروے":