بری کے معنی

بری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَری }{ بَر + ری }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق صیغہ اسم مفعول ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٧٨ء میں |غواصی| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بر یعنی خشکی سے منسوب۔, m["(بر بمعنی تحفہ سے)","خشکی کا","دیکھئے: بلی","دیکھئے: بڑی","دیکھئے: بیڑھی","زمین کا","زمین کے متعلق","ساچق کے دن شادی سے عموماً ایک دن پہلے دُولہا کی طرف سے کپڑے \u2018 زیورات\u2018 مٹھائی وغیرہ دولہن کے گھر بھیجے جاتے ہیں اسے بری یا ساچق کہتے ہیں","نالیوں میں بیج ہاتھ سے بونا","یہ کلمہ فیلبان ہاتھی کو روکنے کے واسطے کہتے ہیں"]

برء بَری

اسم

صفت ذاتی, صفت نسبتی

بری کے معنی

١ - آزاد، چھوٹا ہوا، نجات یافتہ۔

 غلط ہے یہ احساس وارستگی کا کہ تجھ سے بھی خود کو بری چاہتا ہوں (١٩٤٧ء، نواے دل، ١٧٧)

٢ - پاک، بالاتر (کسی بات سے)۔

 بری ہے عیب سے کب آرزو کلام ترا تمام در نہیں ہوتے خوش آب پانی میں (١٩٥١ء، آرزو، صحیفۂ الہام، ١٨)

٣ - مستثنٰی، خارج، سبکدوش۔

|شہری و قصباتی آدمی اس سے بری رکھے جائیں۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٥)

٤ - دست بردار۔

|اللہ اور اس کا رسول مشرکین سے بری - ہیں۔" (١٨٨٤ء)

١ - بر یعنی خشکی سے منسوب۔

بری کے مترادف

آزاد

آزاد, ارضی, الگ, باہر, پاک, جدا, جنگلی, چونا, خارج, زمینی, ساچق, صحرائی, علٰیحدہ, قلعی, محفوظ, مستثنیٰ, ناشائستہ

بری english meaning

(see under بری bar|ri )* [A]absolvedalluvial landaquaticbelonging to dry landbleonging to dry landexoneratedfreegreat liberalitygroom|s wedding gifts to brideland ; of landmarineself conceitsingingsongto attempt the impossibleto enclose the sea in a jarto recede (river)to say much in a few wordsvanity

شاعری

  • بری طرح کیا پتھراؤ ہم پہ موسم نے
    ہوا بھی کہتی ہے یہ لوگ مرنے والے نہیں
  • بھول شاید بہت بری کرلی
    ہم نے دنیا سے دوستی کرلی
  • دولت کے ذکر کرکے رجھاتا ہے مجھکو تو
    کیا مال ہے یہ زر ، ہے بری چیز آبرو
  • لاگی لاگی کہت ہولاگی بری بلاے
    لاگی وادن جانیے جد آرپار ہوجائے
  • بابا کے کلیجے پہ رواں غم کی چھری ہے
    واللہ کہ اولاد کی کیا آنچ بری ہے
  • تیز گفتاری عاشق سے یہ ہے ان کو گلا
    کیا بری خو ہے تری بات کتر دیتی ہے
  • بات بھی اپنی گئی اور نہ چڑھا داؤں پہ وہ
    جان صاحب نے بری چال سے یہ بات کی بات
  • کسی کی لائے ہیں تصویر حضرت ناصح
    لگائے دیتے ہیں یہ حکم ہم‘ بری ہوگی
  • بری ہے گا تمثیل و تشبیہ سے
    منزہ ہے وہ بلکہ تنزیہ سے
  • چھرالی بری بد روش تند خو
    بھواں میں سدا گانٹھ ہور ترش رو

محاورات

  • آغوش لبریز ہونا
  • آگ لینے کو جائیں پیمبری مل جائے
  • اپنی مرغی بری نہ ہو تو ہمسایے میں انڈا کیوں دے
  • ادھار سب سے بری ساکھ ہے
  • اس کی جوتی کی برابری تو کرلے
  • الٹے بانس بریلی
  • الٹے بانس بریلی۔ الٹے بانس پہاڑ چڑھے
  • او خویشتن گم است کرا رہبری کند
  • اوچھے سنگ نہ بیٹھئے اچھا بری بلا ۔ پل ماں ہو گھی کھیچڑی پل ماں بسیر ڈھال
  • اوچھے سنگ نہ بیٹھیے اوچھا بری بلا، پل ماں ہو گھی کھیچڑی پل ماں بسیرڈھال

Related Words of "بری":