بلکہ کے معنی
بلکہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَل + کِہ (کسرۂ ک مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان میں بطور |حرف اضراب| مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے (|حرف| کی اصطلاح دراصل عربی سے ماخوذ ہے۔ فارسی اور اردو میں بعض اوقات |کلمہ| بھی مستعمل ہے)۔ ١٥٨٢ء میں |کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایرانیوں نے \u2019کہ\u2018 زیادہ کردیا ہے","پھر بھی"]
اسم
حرف ربط
بلکہ کے معنی
|یہ خود کو نہ صرف محسوس کرواتی ہے بلکہ حرکت و عمل پر اکساتی ہے۔" (١٩٧٦ء، توازن، محمد علی صدیقی، ١٥٥)
بلکہ کے مترادف
اور
بجائے, تِسپر, سوا, شاید, علاوہ, لیکن, مگر, ورنہ, وگرنہ, ولے
بلکہ english meaning
ratheralsobutevenmoreovernaynay ratheron the contraryon the other hand
شاعری
- گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن‘ کچھ تو اِدھر بھی - اتھاہت میں اس آہنی گرز ایک
نہ اوگرز تھا بلکہ البرز ایک - محمد روح تھا جان جہاں تھا بلکہ جاناں تھا
تعالٰی شانہ یہ جلوہ کب درخورد انساں تھا - بری ہے گا تمثیل و تشبیہ سے
منزہ ہے وہ بلکہ تنزیہ سے - گل پھیکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ پر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی - کیچ لے لے کے جوں توں چھوپا ہے
چھوپا کا ہے کو بلکہ تھوپا ہے - خراباتی ہوں میں ساقی پلا پیالا منجے مئے کا
نہ تھوڑا بلکہ دے بھر بھر کہ منج… رات ہے لے کا - منھ چھپا کر آپ جب پردے کے اندر ہوگئے
مرگئے کیا بلکہ ہم مردے سے بدتر ہوگئے - گل پھینکے ہے عالم کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے کانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی - دیکھ چاند چاند کے تیں شرموں سے گل پڑے گا
سورج بھی دیکھ بلکہ اشکوں سے جل پڑے گا