بے کے معنی

بے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بے }

تفصیلات

iفارسی زبان میں بطور حرف نفی اور استثنا، مستعمل ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ابے کا مخفف","اردو حروف تہجّی کے دوسرے حرف کا اردو تلفظ","اسماء کے شروع میں آکر مرکبات کی نفی بناتا ہے","امر یا کلمہ استفہام کے اخیر میں آتا ہے جیسے چل بےٍ کیوں بے","حرفِ نافیہ","حرف ندا","حرف نفی","نقیض با"]

اسم

حرف نفی

بے کے معنی

١ - بلا، بغیر، علاوہ۔

"اپنے لئے کوئی خاص کام ٹھہرالوں اور اسی میں لگا رہوں کیونکہ بے اس کے جیل میں تنہائی کے پہاڑ سے دن کاٹے نہیں کٹتے۔" (١٩٣٥ء، میری کہانی۔ ٩:١)

٢ - [ بطور سابقہ ] بغص الفاظ کے ساتھ (اصلی معنی کے علاوہ) حسب سیاق سباق بالکل یا قدرے اصل مفہوم سے ہٹے ہوئے معنی میں مستعمل، جیسے؛ بے اختیار، بے ادب، بے ایمان۔

بے کے جملے اور مرکبات

بیداغ

بے english meaning

a deduction from the sum lenta loandisembroideredextractedfresh-drawnilinlackinglessnotpainedunwithout

شاعری

  • غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخ
    آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں
  • مجلس میں رات ایک ترے پر توے بغیر
    کیا شمع کیا پتنگ ہر ایک بے حضور تھا
  • کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر
    میں بھی کبھو کسو کا سر پُرغرور تھا
  • مرزبوم سے بے ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئی
    کوسوں اُس کی اُور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا
  • صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گُزرے
    نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا
  • مزا دکھادیں گے بے رحمی کا تری صیّاد
    گر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
  • رہ گزر سیل حوادث کا ہے بے بُنیاد دہر
    اس خرابے میں نہ کرنا قصد تم تعمیر کا
  • جو نگاہ کی بھی پلک اٹھا‘ تو ہمارے دل سے لہو بہا
    کہ وہیں وہ نازک بے خطا‘ کسو کے کلیجے کے پار تھا
  • کبھو جائے گی جو اُدھر صبا‘ تو یہ کہیو اُس سے کہ بے وفا
    مگر ایک میر شکستہ پا‘ ترے باغ تازہ میں خار تھا
  • تا بہ مقدور انتظار کیا!
    دل نے پھر زور بے قرار کیا!

محاورات

  • ‌کوفتہ ‌رانان ‌نہی ‌(حلوائے ‌بے ‌دو ‌دست) ‌کوفتہ ‌است
  • (لنگڑی) لنگڑے نے چور پکڑا،دوڑیو (بے اندھے) میاں اندھے
  • آ بے سونٹے تیری باری‘ کان چھوڑ کنپٹی ماری
  • آبے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری (پڑ پڑی جھاڑی)
  • آبے لونڈے جا بے لونڈے کرنا
  • آبے لونڈے جابے لونڈے کرنا
  • آپ سے ابے ہونا
  • آپ سے ارے (تم) ہونا ارے (تم) سے ابے (تو) ہونا
  • آپ سے بے آپ ہونا
  • آپ میاں صوبے دار۔ بیوی گھر میں جھونکے بھاڑ

Related Words of "بے":