تم کے معنی

تم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُم }

تفصیلات

iسنسکرت میں |توم| کی صورت میں تھا لیکن اردو میں |تم| استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے دیوانِ حسن شوقی میں ١٥٦٤ء میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک شخص کے لئے بھی بجائے تو بولا جاتا ہے۔ اور عزت سے خطاب کرنے کا کلمہ ہے۔ اس سے زیادہ عزت کرنی ہے۔ تو آپ پھر جناب اور پھر حضور کہتے ہیں","ایک قسم کی بڑی مچھلی","تعظیماً واحد کے واسطے بھی جائز ہے","تُو کی جمع","جمع مخاطب","ختم یا تمام ہوگیا ہے","دورذ کا ایک بیٹا","دکش کی ایک بیٹی جو کشیب کی ایک بیوی اور سمندر کے بڑے جانوروں کی ماں تھی","مکمل ہوگیا ہے","ویل مچھلی"]

اسم

ضمیر شخصی ( واحد، جمع - حاضر )

اقسام اسم

  • حالت : فاعلی
  • مفعولی حالت : تُمھیں[تُمھیں (ی مجہول)]
  • اضافی حالت : تُمھارا[تُمھا + را]
  • تخصیصی حالت : تُمھیں[تُمھیں]

تم کے معنی

١ - اسم ضمیر جمع حاضر کو خطاب کرنے کے لیے

"تم کو علم ہوتا اور کتابیں پڑھتیں، اگلے پچھلے لوگوں کا حال معلوم ہوتا تو جانتیں"۔ (١٨٦٤ء، نصیحت کا کرن پھول، ١٢)

٢ - [ تعظیما ] واحد حاضر کے لیے |تو| کی جگہ اور اس کے معنوں میں

 کون کہتا ہے جفا کرتے ہو تم شرط معشوقی وفا کرتے ہو تم (١٧٣٩ء، کلیات سراج، ٣١٩)

تم کے مترادف

آن[3]

آپ, انت, تُسی, تُسیں, تو, تُوں, تیں, شُما, مَمَّ

تم کے جملے اور مرکبات

تم سا, تم سے

تم english meaning

2nd person pluralyou(col. nasheb`)(nominative) You(Plural) fossils(Plural) good omens [A~SING. ‌اثر]benchdeclivitydescentlow landnestresidenceresting placeseatsitting (used in comp)slopestool

شاعری

  • ہم ہوئے‘ تم ہوئے کہ میر ہوئے
    اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
  • رہ گزر سیل حوادث کا ہے بے بُنیاد دہر
    اس خرابے میں نہ کرنا قصد تم تعمیر کا
  • ہم فقیروں سے بے ادائی کی
    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
  • کہتے نہ تھے ہم واں سے پھر آچکے جیتے تم
    میر اس گلی میں تم کو زنہار نہ جانا تھا
  • اب جھمکی اُس کی تم نے دیکھی کبھو جو یارو
    برسوں تلک اسی میں پھر دل سدا رہے گا
  • بہت ہمسائے اس گلشن کے زنجیری رہا ہوں میں
    کبھو تم نے بھی میرا شور نالوں کا سُنا ہوگا
  • ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
    اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
  • ہم دل زدہ نہ رکھتے تھے تم سے یہ چشم داشت
    کرتے ہو قہر لطف کہ جاگہ غضب ہے کیا
  • تم نے ہمیشہ جور و ستم بے سبب کئے
    اپنا ہی ظرف تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا
  • تم واقف طریق بے طاقتی نہیں ہو
    یہاں راہ دو قدم ہے اب دور کا سفر سا

محاورات

  • ‌دمش برداشتم مادہ برآمد
  • آؤ تمہارا گھر۔ جاؤ کچھ جھگڑا نہیں
  • آؤ جاؤ گھر تمہارا‘ کھانا مانگے دشمن ہمارا
  • آپ سے ارے (تم) ہونا ارے (تم) سے ابے (تو) ہونا
  • آتم گھات کرنا
  • آتما میں آگ لگی ہونا
  • آتما میں پڑے تو پرماتما کی سوجھے
  • آتما ٹھنڈی ہونا
  • آتما کا کوسنا
  • آتما کی آنچ بڑی (تیز) ہوتی ہے

Related Words of "تم":