جزء کے معنی
جزء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["حصوں میں تقسیم کرنا","دیکھئے: جز"]
جزء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["حصوں میں تقسیم کرنا","دیکھئے: جز"]
"چنانچہ اس قرارداد کی رو سے نہایت دشوار تجریدی مضمونوں میں بھی ہندوستانی زبان میں امتحان لینے کی اجازت دی گئی ہے۔" (١٩٤٣ء، مقالات گارساں دتاسی، ١٩٢:١)
"آلہ کے جزو ضربی کی مدد سے اس زاویہ کی تعبیر وقت میں کرلی جاتی ہے۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات، ١٠٧)
"تعلیم قدیم کا ایک جزو اعظم سفر تھا۔" (١٩٢٥ء، فلسفیانہ مضامین، ٥٣)
"ظاہر ہے کہ پہلے رتبے کے جزوی مشتق بھی بالعموم لا اور ما کے تفاعل ہوں گے۔" (١٩٤٨ء، تفرقی و تکملی احصا، ١٤٣)
"لوگوں کے حالات جزوی و کلی کو بخوبی جانتا ہے۔" (١٨٤٨ء، توصیف زراعت، ٤)