حظ کے معنی
حظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَظ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل شکل میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش قسمت ہونا","(حَظَّ ۔ خوش قسمت ہونا)","بہرہ مندی","حصہ بخرہ (اٹھانا کے ساتھ)","خوش اقبالی","خوش بختی","خوش قسمتی","خوش نصیبی","طالع مندی"]
حظظ حَظ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
حظ کے معنی
"احقر . علمی اور مسلکی طور پر اس سے حظِ وافر حاصل کرتا رہا۔" (١٩٨٦ء، معرکۃ القلم، ١٣٣)
ہزار ماؤں کو اس پر نثار کرتے ہیں ہماری خاک کو ہے نام بوتراب سے خط (١٨٦١ء، کلیات اختر، ٤٣٣)
حظ کے مترادف
ذوق, مزہ
آسودگی, آنند, ابتہاج, اقبال, انبساط, بخت, بختاوری, بھاگ, بہجت, خوشی, راحت, سرور, طالع, طرب, عیش, لذت, لطف, مزا, نشاط, نصیب
حظ english meaning
fortunegood fortune felicity; shareportionlot; pleasureenjoymentgratificationdelightloverpleasureportion ; lottaste
شاعری
- ترے تن کرے پھول کی باس لے
ترہ جگ کی جیو کی رکھیاں پابن (ئیں) حظ - ہم بھوگ ہور ہم بھاگ سوں نس دن یو حظ کرتا اچھو
جو لگ ہے رچ فرقان میں مد جزم ہور تشدید کا - ترا کنٹھ سن کو بلاں پایں حظ
تر اتنگ دہن دیکھ کلیاں پاس حظ - ولی کے دل میں نہیں غیر سینہ صافی کچھ
اگر ملیا جو کپٹ سوں وہ دل شکار چہ حظ - ہے جن کنے مہیا پکا پکایا کھانا
ان کو پلنگ پو بیٹھے ہے جھڑپوں کا حظ اڑانا - جو میں حظ کروں رات ساری اسوں
گپت بیشتر لاؤں یاری اسوں - کچھ مزے کچھ لوٹ حظ یہ وتق کب ملتا ہے آہ
کھالے پی لے سکھ دے اور دے لے دلا لے واہ واہ - میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہے
جاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں - خون دل سے میرے یوں نفرت کرے ہے اس کی چشم
جس طرح بیمار بد حظ ہو دوا کو دیکھ کر - رین دن ترے نقش کوں دیکھ دیکھ
چتر سال کیاں پوتلیاں پایں حظ
محاورات
- آپ کا پاس (یا ملا حظہ یا منہ) ہے
- آپ کا پاس (یا ملاحظہ یا منہ) ہے
- حظ اٹھانا
- زیست کا حظ اٹھ جانا / اٹھ چکنا
- محظوظ ہونا
- ملاحظہ سے گزرنا
- ملاحظہ کرنا
- ملاحظے میں آنا یا گزرنا
- ملاحظے میں ہونا
- ملاحظے کی جگہ ملاحظہ ہے