خالد کے معنی

خالد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + لِد }جنتی

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی سے اصلی حالت اور معنی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[],

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : خالِدَہ[خا + لِدَہ]
  • لڑکا

خالد کے معنی

١ - ہمیشہ رہنے والا، سدا رہنے والا۔

"تعلیم خالد ہے، باقی رہنے والی ہے۔" (١٩٧٢ء، اردونامہ، کراچی، ٩٣:٤١)

خالد احمد، خالد اسلام

خالد english meaning

Khalid

شاعری

  • وہ بھڑک اٹھا تو خالد سوچتا ہی رہ گیا
    خوب رُوپیکر کے اندر‘ تُندخو سا کون تھا
  • وہ عقل اول و اعلیٰ حقیقت اسا
    وہ نفس کائنہ و روح خالد و اعظم
  • مونسانہ رہیں خالد مری جانب نگراں
    سوتے میں جاگتی دو قائم و دائم آنکھیں!

Related Words of "خالد":