دو کے معنی

دو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد ہے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ دَوَ)","ایک اور ایک کا مجموعہ","ایک اور ایک۔ ٢","بجائے دس کے مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے","بھاگنے کا عمل","جلتا ہوا جنگل","چل رہا ہے","دوڑنے کا عمل","کرکٹ میں رن بنانے کا عمل"]

اسم

صفت عددی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دو کے معنی

["١ - ایک اور ایک کا مجموعہ، ایک کے بعد کا عدد۔","٢ - دوسرا","٣ - کئی، چند، کچھ۔","٤ - الگ، غیر، جُدا۔ (ماخوذ: جامع اللغات)"]

["\"فقر اور ویرانگی تونسہ شریف کی ہی دو خصوصیات ہیں نا۔\" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٢٦)","\"ہر سال دو اکتوبر کو ہم گاندھی جینتی مناتے ہیں۔\" (١٩٦٧ء، ہماری زبان، یکم اکتوبر ١)"," خوبرو ہیں دس میں دو، لایق ہے وہ لاکھوں میں ایک احمقو! قدر، اُن کی ہو یا اس کی عزت چاہیے۔\" (١٨٨٢ء، ظلم عمرانِ روسیاہ (رونق کے ڈرامے، ١٦٤:٥))"]

["١ - جوڑا، جفت، دونوں۔"]

["\"دو عورتیں چاٹ کھانے میں مصرف تھیں۔\" (١٩٨٦ء، ڈوبتا ابھرتا آدمی، ٢٨)"]

دو کے جملے اور مرکبات

دو جہاں, دو ٹوک, دو تین, دو شالہ, دو شنبہ, دوعالم, دو قدم, دو روزہ, دو چار, دو دالہ, دو چند, دو رخا, دو روز, دو رویہ, دو دھارا, دو رنگی, دوسالہ, دو زبان, دو شاخہ, دو گانہ, دوپرہ, دو ایک, دوبارہ, دولتی, دوگھڑی, دوپارہ, دوبالا, دوپٹا, دوبر, دو چار بول, دو چار گھڑی, دو چشمہ, دو چشمی, دو چشمی حرف, دو حرفی, دو دل, دو دن, دوپہری, دوپہر, دو بول, دو پایہ, دو بارہ, دو بار, دو قدم آگے, دو ابرو, دو اپر, دو ارتھی, دواسپہ, دو الف, دو انچ, دو انگی, دو ایوانی, دو ایٹمی, دو آشیانہ, دو باگا, دو بچن, دو بدھی, دو برابر, دو برسی, دو برگی, دو بستی, دو بغلی, دو بھار, دو بھاسی بات, دو بھاسیا, دو بیچ, دو پارکی, دو پارہ, دو پاکھی, دو پشت کی, دو پلڑا, دو پلہ, دو پیچ, دو تال, دو تحتانی, دو تالک, دو تن, دو تو, دو تھار, دو تاؤ, دو جاتی, دو جگ, دو جملے, دو چار منٹ, دو چاہ, دو چت, دو چھتا, دو چھتی, دو حاشمہ, دو حروف, دو خاتون, دو خصمی, دو خمہ, دو خوانی, دو خولی, دو دال دار, دو سرتیاں, دو سردار, دو سنگ, دو سوتی, دو سوئی, دو سے, دو شالہ والا, دو شکرا, دو صدی, دو صدی پچاس, دو صنفہ, دو ضربہ, دو ضربی, دو طرفہ, دو عالم, دو فٹا, دو قدم پر, دو قطبی, دو قولی, دو کالمی, دو کلیہ, دو کونیا, دو کوڑی کا, دو گانا, دو لفظوں میں, دو لفظی, دو مرکزہ, دو منزلا, دو مونہا, دو نسلی, دو نوالے, دو نینا, دو ورقہ, دو وقتی, دو ہی دن میں, دو ہزاری, دو آغازی, دو باری, دو بازو, دو بلا, دو بلدی, دو بلغہ, دو بلی, دو بہرہ, دو بیتی, دو بیج پتا, دو بیسی, دو بینی[1], دو بینی[2], دو پاٹی, دو پتی, دو پرا, دو پرتی, دو پن, دو پٹ, دوپٹا دروازہ, دو پٹی, دو پٹی بات, دو پٹی جواب, دو پہلو, دو پہیا, دو پیازہ, دو پیرا, دو پیکر, دو تئی, دو جگت, دو جنسی, دو جنما, دو جنمی, دو جہانی, دو جی سے, دو جیا, دو چلہ, دو چنداں, دو چوبہ, دو سطری, دو گز زمین, دو گزا, دو گنا, دوہڈی کی

دو english meaning

Two(the prophet) Jacobblowcharmcouple ofdoubleold man of Kanaanpuffput outrunning [P~دویدن]slatternlyslovenly (woman)sluttishsniff (candle, etc.)two

شاعری

  • وصل و ہجراں سی جو دو منزل ہیں راہ عشق کی
    دل غریب ان میں خدا جانے کہاں مارا گیا
  • تم واقف طریق بے طاقتی نہیں ہو
    یہاں راہ دو قدم ہے اب دور کا سفر سا
  • یاں کوئی اپنی جان دو دشوار
    واں وہی ہے سو ہے تساہل سا
  • دو دل کو ہمارے ٹک دیکھو
    یہ بھی پُر پیچ اب ہے کامل سا
  • محرماں بیدمی کا میری سبب مت پوچھو
    ایک دم چھوڑ دو یوں ہی مجھے اب مت پوچھو
  • تم بھی اے مالکانِ روز جزا
    بخش دو اب گناہ مت پوچھو
  • گرچہ شانِ کفر ارفع ہے دبے اے راہباں
    ایک دو ہم سوں کو بھی زُنّار بندھوایا کرو
  • مشعر ہے بے دماغی پہ مطلق نہ بولنا
    ہم دیں تمہیں دعا ہمیں تم گالیاں تو دو
  • حاصلِ دو جہان ہے اک حرف
    ہو مری جان آگے تم مختار
  • اندوہ وصل و ہجر نے عالم کھپا دیا
    ان دو ہی منزلوں میں بہت یار تھک گئے

محاورات

  • ‌کوفتہ ‌رانان ‌نہی ‌(حلوائے ‌بے ‌دو ‌دست) ‌کوفتہ ‌است
  • (لنگڑی) لنگڑے نے چور پکڑا،دوڑیو (بے اندھے) میاں اندھے
  • آؤ (بھی) جانے دو۔ آؤ جانے بھی دو
  • آؤ دوگانہ چٹکی (پڑوسن چپٹی) کھیلیں خالی سے بیگار بھلی
  • آئینہ دل سے زنگ کفر دور ہونا
  • آبرو بڑی (چیز) دولت ہے
  • آبرو دو کوڑی کی ہونا
  • آبرو ساری (دولت) روپے کی ہے
  • آبرو ساری دولت یا روپیہ کی ہے
  • آپ (سے) ملے سو دودھ برابر مانگ ملے سو پانی

Related Words of "دو":