زائر کے معنی

زائر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + اِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["زور "," زائِر"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : زائِرِین[زا + ئِرِین]
  • جمع غیر ندائی : زائِروں[زا + اِروں (واؤ مجہول)]

زائر کے معنی

١ - زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیاح۔

 زائران در اقدس کی گزر گاہوں میں اپنی آنکھوں کو بچھادوں کہ میں اجمیر میں ہوں (١٩٧٠ء، صد رنگ، ٤٤)

زائر کے مترادف

زیارت

Related Words of "زائر":