زائغ کے معنی
زائغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زا + اِغ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "القرآن الحکیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["زعغ "," زائِغ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : زائِغِین[زا + اِغِین]
- جمع غیر ندائی : زائِغوں[زا + اِغوں (و مجہول)]
زائغ کے معنی
"راسخین فی العلم کا تذکرہ تعریفی انداز میں اور زائغین کا ذکر مذمت کے طور پر کیا گیا۔" (١٩٧٦ء، جنگ، کراچی، ٢٨ اگست، ٣)