زپ کے معنی

زپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِپ }

تفصیلات

iانگریزی کے اصل لفظ |zipper| کی تخفیف ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "جاڑے کی چاندنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دستی بیگوں وغیرہ میں لگائی جاتی ہے","زنانہ قمیض","زنجیر جو عام طور پر پتلون"]

Zipper زِپ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

زپ کے معنی

١ - زنجیر جو عام طور پر پتلون، زنانہ قمیض، دستی بیگوں وغیرہ میں لگائی جاتی ہے۔

"اس نے ہاتھ بڑھا کر ایک چٹکی میں قمیض کو اور دوسری میں زپ کی ننھی سی دستی کو پکڑ کر آنکھیں میچ لیں۔" (١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر / دسمبر، ٣٦١)

زپ english meaning

zipZip

Related Words of "زپ":