سلف کے معنی
سلف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِلْف (کسرہ مجہول) }{ سَلَف }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٣٣ء کو "مفتاح الافلاک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبا و اجداد","اردو میں صرف سودا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے","اگلے زمانہ کے لوگ","پہلے کا","سالی کا خاوند","گذشتہ زمانہ","گزرا ہوا","وہ روپیہ جو سوداگری کا مال خریدنے کے لئے دیا جائے","ہم زلف"]
Self سِلْفسلف سَلَف
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سِیلْوْز[سِیلْوْز]
- جمع غیر ندائی : سِلْفوں[سِل + فوں (واؤ مجہول)]
- ["جمع : اَسْلاف[اَس + لاف]"]
سلف کے معنی
"سلف انگریزی سابقہ کے طور پر خود یا ذات یا تئیں کے معنوں میں دوسرے الفاظ کے ساتھ بھی آتا ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٦٣)
"سلف . اس پرزہ کو کہتے ہیں جس کے دبانے سے موٹر کا انجن کام کرنے لگتا ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٦٢)
["\"پنجم ایہام کہ شاعران سلف میں اس کا رواج تھا اب اس صنعت کی طرف توجہ کم ہے۔\" (١٩٨٤ء، اسلوبیات میر، ١٤)","\"مشاہیر سلف کے محاسن و مناقب کا تذکرہ ارباب علم و فن کے فرائض منصبی ہیں۔\" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٢٩)"]
["\"سویم درجہ جس کو درت کہتے ہیں یہ پہلے دونوں درجوں سے بڑھا ہوا ہے علم موسیقی کی اصطلاح میں اس کو سلف کہتے ہیں۔\" (١٩٢٧ء، نغمات الہند، ٨٣:١)","\"پیغمبر صاحب نے فرمایا کہ جو شخص سلف کا معاملہ کرے تو معلوم پیمانے کے ساتھ . اور ساتھ ہی مدت کا ٹھیراؤ بھی واضح کر دیا جائے۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٤١١:٢)"]
سلف کے مترادف
بزرگ, سابق
اسباب, اگلا, بزرگ, بٹوا, پُرکھ, پہلا, تھیلی, رفتہ, سابق, سابقہ, سَلَفَ, سودا, قدیم, گذشتہ, گزشتہ, مورث
سلف کے جملے اور مرکبات
سلف اسٹارٹر, سلف گورنمنٹ, سلف صالح, سلف پروری, سلف سے
سلف english meaning
pastprecedingformer (times)(adjunct for سودا sau|dá n.m *)bewailingcryinglamentationweeping
شاعری
- مُکھ ترا سلف مثلِ درپن ہے
نین عقل و یراں کی رہزن ہے - فنون نظم میں میں نے نکالی ایسی راہ
طریقہ شعراے سلف ہوا مطموس
محاورات
- سلف سے ہوتی آئی ہے