سوء کے معنی
سوء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُو ء }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے اصل صورت و مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "مقالاتِ سر سیّد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
سوء سُوء
اسم
صفت ذاتی
سوء کے معنی
"سُوء جس کے معنی ہیں: بُرا ان دونوں میں ہمزہ باقی رہتا ہے۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٢٠)
سوء کے مترادف
برائی, بیماری, روگ
آزار, بدی, برائی, بیماری, خرابی, دُکھ, روگ, زشتی, علالت, علت, مرض
شاعری
- جو کہ یکسو ہیں فلک ان سے رکھے سوء مزاج
مضطرب کیونکہ نہ ہو قبلہ نما زنداں ہیں