شامہ کے معنی

شامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شام + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سونگھنا","اچھی اور بری بوکے معلوم کرنے کی قوت جس کا مسکن دماغ اور آلہ ناک ہے","سونگھنے کی قوت"]

شمم شامَّہ

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شامہ کے معنی

١ - سونگھنے کی قوت، وہ حس جس کے ذریعے بو کا احساس ہو۔

"سانس کی خوشبو سے راجہ کا شامہ معطر ہوا" (١٩٨٦ء، جوالہ مُکھ، ٧)

شامہ english meaning

the sense of smell; the scentthe smellmemorable ; peerless

شاعری

  • دوانہ ہوں میں ارباب جہاں کی حس شامہ کا
    کہ جیسا عنبر ان کے روبرو و سیاہی سرگیں ہے

Related Words of "شامہ":