شو کے معنی

شو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شو (و مجہول) }{ شُو }

تفصیلات

iانگریزی میں بطور اسم نیز فعل مستعمل |Show| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, iانگریزی میں اسم |Shoe| اپنے اصل مہفوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "خانہ داری (معیشت)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک اچھی صورت کوکبہ","چھوٹا جوتا جو ٹخنوں سے نیچے رہے اگر ٹخنوں سے اوپر ہو تو بوٹ کہتے ہیں","خوش قسمت","دھونے والا","شوہر کا مخفف","صاحب نصیب","لغوی معنی فا نئے موجودات","مرکبات کے آخر میں جیسے مردہ شو","ٹیپ ٹاپ","ہندوؤں کی تثلیث کا تیسرا دیوتا جو ہلاک کرنے والا ہے ویدوں میں اسے ردَر لکھا ہے اس کی پوجا بنارس میں ہوتی ہے اس کی بیوی پاربتی یا کالی ہے اس کی تین آنکھیں ہیں سادھوؤں کی طرح سر پر بال ہیں گلے میں سانپ اور کھوپڑیوں کی مالا ہے سر سے گنگا بہتی ہے ہاتھ میں ترسول ہے اس کے پرستار پرتھ کہلاتے ہیں ہاتھ میں ڈمرو ہوتا ہے"]

Show شوShoe شُو

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : شوز[شوز (و مجہول)]
  • جمع استثنائی : شُوز[شُوز]

شو کے معنی

١ - کھیل، تماشا، ڈرامے یا فلم وغیرہ کا اسٹیج یا پردۂ سیمیں پر دکھایا جانا۔

"شو ساڑھے بارہ بجے ختم ہوتا ہے۔" (١٩٤٥ء، زندگی نقاب چہرے، ٩٥)

٢ - ظاہر داری، دکھاوا۔ (مہذب اللغات)۔

 سینڈل ہو شو ہو چپل ہو کہ یہ جوتا ہو پمپ چھوڑ کر جوتے کو ڈاکو نے لگائی ہائی جمپ (١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ٣٦٤)

١ - وہ جوتا جو ٹخنوں سے نیچے رہے۔

شو کے جملے اور مرکبات

شوروم, شوبوائے, شو روم, شوکیس, شو کیس

شو english meaning

ShowShoe

شاعری

  • شست شو کا اُس کے پانی جمع ہوکر مہ بنا
    اور مُنہ دھونے کے چھینٹوں سے ستارے دیکھئے
  • شو کے گلے سے پاربتی جی لپٹ گئیں
    کیا ہی بہار آج ہے برمہا کے رونڈ پر
  • عروس آکر پکڑ دامن چلے نو شو ہو جب جھوجھن
    نشانی کچھ دیو منج کن سو پیارا سنبل تمھاری بھی
  • آلودگی سے دامنِ عشاق پاک ہے
    یہ دلق وہ نہیں کہ جسے دست و شو کریں
  • کیا بے شریک زندگی کی شیخ شہر نے
    نباش بھی وہی تھا وہی مردہ شو رہا
  • سحر ایسا دل مرتاض پہ ڈالے اپنا
    کہ سدا شو سے جتی کو بھی بنالے اپنا

محاورات

  • آدمی فربہ شود از راہ گوش
  • ابرمے خواہندستاں خانہ گویراں شود
  • اپنا اپنا شوق
  • اپنا عیب معشوق ہوتا ہے
  • اندک اندک میشود بسیار
  • ایک نیا شوشا چھوڑا
  • باادب باش تا بزرگ شوی
  • باہم ‌مشورہ ‌ہونا
  • باہم مشورہ کرنا
  • بجز از رنج گنج میسر نمی شود

Related Words of "شو":